7 سالہ پوتے سے گولی چلنے سے دادا جاں بحق
لاہور(آن لائن) اسلام پورہ کے علاقے میں کم سن پوتے سے گولی چلنے سے دادا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں 7 سالہ بچے سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں اس کا دادا جاں بحق ہوگیا۔7 سالہ عارف اور دیگر بچے بستر پر کھیل رہے تھے کہ اچھل… Continue 23reading 7 سالہ پوتے سے گولی چلنے سے دادا جاں بحق