fbpx
تازہ تر ین :

66 دن تک رات کی تاریکی

امریکہ کے ایک قصبہ میں 66 دن تک رات کی تاریکی چھائی رہے گی، حیرت انگیز معلومات

  اتوار‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  0:12
واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریاست الاسکا کا قصبہ یٹکیاجیوک، جس کو پہلے بیرو کے نام سے جانا جاتا تھا، وہاں 18 نومبر کو جب سورج غروب ہوا تو طویل ترین رات کا آغاز ہوا۔درحقیقت یہ اس قصبے میں 2020 میں آخری بار سورج غروب ہوا تھا اور اب وہاں ...