دبئی، ملائیشین خاتون سے نامناسب تعلقات کے مطالبے پر پاکستانی کو بڑی سزاسنادی گئی
دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں ایک پاکستانی شخص کو ملائیشیا کی شادی شدہ خاتون کو زبردستی جنسی تعلقات کیلئے مجبور کرنے کے جرم میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 35 سالہ پاکستانی شخص اور 33 سالہ ملائیشین خاتون دبئی کے… Continue 23reading دبئی، ملائیشین خاتون سے نامناسب تعلقات کے مطالبے پر پاکستانی کو بڑی سزاسنادی گئی