24 سالہ لڑکی نے 50 سالہ بس ڈرائیور سے شادی کر لی
لاہور (این این آئی)پنجاب کی 24 سالہ شہزادی نے 50 سالہ بس ڈرائیور صادق کے پرانے گانو ں اور عادت واطوار سے متاثر ہوکر ان کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔24 سالہ دوشیزہ نے ایک یوٹیوبر کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ میں صادق کے ساتھ میاں چنوں سے لاہور تک لوکل بس… Continue 23reading 24 سالہ لڑکی نے 50 سالہ بس ڈرائیور سے شادی کر لی