2030تک 30فی صد بجلی متبادل توانائی سے پید ا کرنے کا اعلان
کراچی (این این آئی) پاکستان میں صارفین کیلئے سستی بجلی کے حصول کیلئے شمسی توانائی پر انحصار انتہائی ضروری ہوگیا ہے کیونکہ شمسی توانائی ماحول دوست ہے اور ا س کا استعمال ہر روز بڑھ رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار متبادل توانائی بورڈ(اے ای ڈی بی)کے سربراہ ڈاکٹر رانا عبدالجبار نے گذشتہ روز منعقدہ… Continue 23reading 2030تک 30فی صد بجلی متبادل توانائی سے پید ا کرنے کا اعلان