مندر میں 35سال سے کام کرنیوالے 2مسلمان ملازمین کو نکالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے
ممبئی (این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ایک مندر میں 1988سے کام کرنیوالے 2مسلمانوں کو وہاں سے نکالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں کہ اب سے مسلمان ملازمین مندر کی مینجمنٹ کمیٹی میں کام نہیں کرسکتے۔رپورٹس کے مطابق مندر کی کمیٹی… Continue 23reading مندر میں 35سال سے کام کرنیوالے 2مسلمان ملازمین کو نکالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے