مٹی سے بنے دنیا کے سب سے بڑے شہر کے لیے 18 کروڑ اینٹوں کی تیاری کا منصوبہ
ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں الدرعیہ کمپنی فار ڈیولپمنٹ کے سربراہ جوناتھن ٹیمز نے انکشاف کیا ہے کہ دارالحکومت ریاض کے شمال میں ایک فیکٹری تعمیر کی جائے گی جہاں کچی مٹی کے گارے کی 18 کروڑ اینٹیں تیار کی جائیں گے۔ یہ اینٹیں الدرعیہ میں مٹی سے بنا دنیا کا سب سے بڑا… Continue 23reading مٹی سے بنے دنیا کے سب سے بڑے شہر کے لیے 18 کروڑ اینٹوں کی تیاری کا منصوبہ