fbpx
تازہ تر ین :

13ارب ڈالر کا نیا قرضہ

اڑھائی سالوں میں 13ارب ڈالر کا نیا قرضہ،نئے پاکستان میں ایک اینٹ نہیں لگی

  اتوار‬‮ 17 جنوری‬‮ 2021  |  23:30
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران حکومت نے اڑھائی سالوں میں 13ارب ڈالر کے قرضے لیے،نئے پاکستان کی ایک اینٹ نہیں لگی،عمران خان کی حکومت مافیا کی جائے پناہ بن چکی ہے۔غریب آدمی روٹی کو ترس رہا ہے حکمران بلٹ پروف گاڑیاں ...