100روپے والے نوٹ پر قائد اعظم کی تصویر ۔۔۔ اچانک بڑی تبدیلی منظر عام پر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس خبرنے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے کہ 100 روپے کے نئے نوٹ پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا کوٹ اور ٹائی زبردستی اتار کر انہیں شیروانی پہنادی گئی ہے۔یہ انکشاف سوشل میڈیا ویب سائٹ Reddit پر سامنے آیا، جہاں 100روپے کے… Continue 23reading 100روپے والے نوٹ پر قائد اعظم کی تصویر ۔۔۔ اچانک بڑی تبدیلی منظر عام پر آگئی