حکومت پاکستان کے لندن میں موجود 10 لاکھ پاؤنڈ منجمد کر دیے گئے

8  مارچ‬‮  2021

حکومت پاکستان کے لندن میں موجود 10 لاکھ پاؤنڈ منجمد کر دیے گئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان کے لندن کے ایک بینک میں موجود 10 لاکھ  پاؤنڈ منجمد کر دیے گئے، نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق لندن ہائیکورٹ نے تین ہفتے قبل براڈشیٹ کے حق میں پاکستانی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا تھا۔عدالتی حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے بینک نے یہ… Continue 23reading حکومت پاکستان کے لندن میں موجود 10 لاکھ پاؤنڈ منجمد کر دیے گئے