جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

چین سی پیک کے لیے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے پر آمادہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

چین سی پیک کے لیے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے پر آمادہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان اور چین نے سی پیک پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی آوٹ ڈورنقل وحرکت کے دوران سیکیورٹی بہتربنانے کیلیے بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنے ، قانون نافذکرنے والے اداروں اور تفتیش کاروں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور… Continue 23reading چین سی پیک کے لیے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے پر آمادہ

پاکستان اور چین سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد پر متفق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان اور چین سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد پر متفق

لاہور(آئی این پی)پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری کے لائحہ عمل کے تحت تعاون کے ایک نئے شعبے کے طورپرآبی وسائل کے انتظام اورموسمیاتی تبدیلی کو بھی شامل کرنے کی تجویزدی ہے۔یہ تجویزاسلام آباد میں پاکستان اورچین کے مشترکہ ورکنگ گروپ میں پیش کی گئی جس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے طویل مدتی منصوبوں… Continue 23reading پاکستان اور چین سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد پر متفق

سی پیک اعلیٰ معیار کی ترقی کے مرحلے میں داخل ہو چکا پاکستان بس یہ ایک کام کرے ٗ چین نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

سی پیک اعلیٰ معیار کی ترقی کے مرحلے میں داخل ہو چکا پاکستان بس یہ ایک کام کرے ٗ چین نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر سی پیک کو ایک مثالی منصوبہ بنانے کا خواہاں ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ چین ، چین پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی حمایت اور سرمایہ… Continue 23reading سی پیک اعلیٰ معیار کی ترقی کے مرحلے میں داخل ہو چکا پاکستان بس یہ ایک کام کرے ٗ چین نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

جس کی امریکہ میں اربوں کی جائیداد اور بزنس ہے اسے ہٹایا جائے عاصم سلیم باجوہ کو چین کے کہنے پر ہٹایا گیا

datetime 4  اگست‬‮  2021

جس کی امریکہ میں اربوں کی جائیداد اور بزنس ہے اسے ہٹایا جائے عاصم سلیم باجوہ کو چین کے کہنے پر ہٹایا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے عاصم سلیم باجوہ کو عہدے سے ہٹانے کی حیران کن وجہ بیان کر دی ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عاصم سلیم باجوہ نے چیئرمین سی پیک کے عہدے سے استعفیٰ دیا لیکن ہمارے پاس… Continue 23reading جس کی امریکہ میں اربوں کی جائیداد اور بزنس ہے اسے ہٹایا جائے عاصم سلیم باجوہ کو چین کے کہنے پر ہٹایا گیا

سی پیک نے مشکل سفر آسان بنا دیا ایک اور موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب

datetime 21  مارچ‬‮  2021

سی پیک نے مشکل سفر آسان بنا دیا ایک اور موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب

اسلام آباد (اے پی پی)ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک پاکستان چین اقتصادی راہداری کے سلسلے میں زیر تعمیر موٹروے کے اہم حصے پر تعمیراتی کام حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اب تک این ایل سی نے کام کے اعلیٰ معیار کو یقینی بناتے ہوئے 95فی صد سے زیادہ کام مکمل کیا… Continue 23reading سی پیک نے مشکل سفر آسان بنا دیا ایک اور موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب

پاکستان کی تاریخ کا سنہر ی دن ، شاندار اعلان ہو گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کی تاریخ کا سنہر ی دن ، شاندار اعلان ہو گیا

گوادر (آن لائن)پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک)کے تحت گوادر کی بندرگاہ سے تجارتی سرگرمیوں کاباضابطہ آغاز ہوگیا جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج سی پیک کا خواب پورا ہو رہا ہے اور یہ منصوبہ پاکستان سمیت پورے خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے ۔سی پیک سے پاکستان پوری دنیا میں… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا سنہر ی دن ، شاندار اعلان ہو گیا