یوٹیلٹی سٹور کے باہر قطاروں میں کھڑی خواتین پر اے ایس آئی کا تشدد ،پولیس اہلکار لائن توڑ کر سٹور کے اندر گھس گئے ،آٹا لیکر رفوچکر ہو گئے
پتوکی(آن لائن) یوٹیلٹی سٹور کے باہر قطاروں میں کھڑے مرد و خواتین پر سٹی پتوکی پولیس کے اے ایس آئی لیاقت کا مکوں سے تشدد پولیس اہلکار لائن توڑ کر سٹور کے اندر گھس گئے اور آٹے کے دوتھیلے لیکر آرام سے چلے گئے اعلی حکام فوری طورپر نوٹس لیں تحصیل پتوکی میں غریب گھرانوں… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹور کے باہر قطاروں میں کھڑی خواتین پر اے ایس آئی کا تشدد ،پولیس اہلکار لائن توڑ کر سٹور کے اندر گھس گئے ،آٹا لیکر رفوچکر ہو گئے