پولیس فورس کے نئے یونیفارم کی تیاری کیلئے کپڑا خرید لیا گیا
لاہور( این این آئی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پرپولیس فورس کے نئے یونیفارم کی تیاری کیلئے کپڑا خرید لیا گیا۔ پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کی شرٹس کیلئے 29812 میٹر کپڑا خریدا گیا،ٹریفک وارڈنز کے ٹرائوزرز کی تیاری کیلئے 22359 میٹر کپڑا خریدا گیا،موسم سرما میں فورس کے استعمال کیلئے 26935 جیکٹس… Continue 23reading پولیس فورس کے نئے یونیفارم کی تیاری کیلئے کپڑا خرید لیا گیا