یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنیوالے 2 پاکستانیوں کوجرمانے کی سزاسنادی گئی
لاہور(این این آئی)لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والے 2 ملزمان کو 25،25 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنا دی۔ ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان عثمان اور صابر شاہ کو سپیشل سینٹرل عدالت کے ڈیوٹی جج خالد بشیر کے رو برو پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزمان کو… Continue 23reading یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنیوالے 2 پاکستانیوں کوجرمانے کی سزاسنادی گئی