’’بھارت پر سکتہ طاری‘‘ اہم ملک کے آرمی چیف کایوم پاکستان پریڈ کے موقع پر پاکستان آنے کا اعلان
راولپنڈی (این این آئی)23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ میں چین اور سعودی عرب کے خصوصی دستے، ترک ملٹری بینڈ اور جنوبی افریقہ کی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ خصوصی شرکت کرینگے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ کی پریڈ کی تیاریاں شکرپڑیاں پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں بھرپور انداز میں جاری ہیں،… Continue 23reading ’’بھارت پر سکتہ طاری‘‘ اہم ملک کے آرمی چیف کایوم پاکستان پریڈ کے موقع پر پاکستان آنے کا اعلان