بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

میٹروبس سروس بندکرنے کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

میٹروبس سروس بندکرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)یوم عاشورہ کے موقع پر اتوار کو راولپنڈی ،اسلام آبادمیٹروبس سروس بندرہے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوم عاشورکے موقع پرمیٹروبس انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ کیاہے ،میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیاگیا۔راولپنڈی میں یوم عاشورہ کے موقع پرموبائل سروس بھی بندرہے گی جبکہ اسلام آبادمیں… Continue 23reading میٹروبس سروس بندکرنے کا اعلان

میٹروبس سروس بندکر دی گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

میٹروبس سروس بندکر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ، ملتان سمیت جڑواں شہروں میں یوم عاشورہ کے موقع پر میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرو انتظامیہ نے لاہور ، ملتان سمیت جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ یوم… Continue 23reading میٹروبس سروس بندکر دی گئی

پاکستان بھر میں جمعہ اور ہفتہ کے روز چھٹی کا اعلان ہو گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

پاکستان بھر میں جمعہ اور ہفتہ کے روز چھٹی کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں سرکاری طور پر دو تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔یہ دو نوں تعطیلات 9محرم الحرام بروز جمعہ 29اور 10محرم الحرام بروز ہفتہ 30 ستمبر کو ہو ں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا، 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس… Continue 23reading پاکستان بھر میں جمعہ اور ہفتہ کے روز چھٹی کا اعلان ہو گیا