نیب نے یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)نیب نے یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ جمعرات کو دائر درخواست میں کہاگیا کہ لاہور ہائیکورٹ کا 18 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے،یوسف عباس شریف کی ضمانت منسوخ کی جائے۔ درخواست میں کہاگیاکہ لاہور ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ… Continue 23reading نیب نے یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا