مقبوضہ کشمیر میں کیا ہورہاہے؟ صورتحال کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی طرف سے دستاویز جاری،انتہائی افسوسناک انکشافات
برسلز (این این آئی) یورپی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیرکی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایک تازہ دستاویز جاری کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دستاویز میں کہاگیا ہے کہ پانچ اگست سے مقبوضہ وادی میں ہزاروں سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کی ریسرچ سروس کی طرف سے جاری دستاویز میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں کیا ہورہاہے؟ صورتحال کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی طرف سے دستاویز جاری،انتہائی افسوسناک انکشافات