پی آئی اے کو بڑا دھچکا، یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے فضائی آپریشن اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل کردیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق معطلی کااطلاق یکم جولائی 2020 رات 12 بجے یو ٹی سی ٹائم کے مطابق ہوگا، مشکوک لائسنسوں کے انکشاف کے بعد یورپین یونین… Continue 23reading پی آئی اے کو بڑا دھچکا، یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے فضائی آپریشن اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا