حوثیوں کی جانب سے آل ثابت کو نشانہ بنانے کی وجہ آئینی حکومت کی حمایت ہے : کرنل ترکی المالکی
ِصنعاء (این این آئی )یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہاہے کہ حوثی ملیشیا نے صعدہ میں آل ثابت قبیلے کے بازار میں قتل عام برپا کیا۔ آل ثابت کو نشانہ بنائے جانے کی وجہ ان کا آئینی حکومت کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ عرب… Continue 23reading حوثیوں کی جانب سے آل ثابت کو نشانہ بنانے کی وجہ آئینی حکومت کی حمایت ہے : کرنل ترکی المالکی