جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حوثیوں کی طرف سے جامعہ صنعاء کے اساتذہ اور طلباء کی جاسوسی کا انکشاف

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

حوثیوں کی طرف سے جامعہ صنعاء کے اساتذہ اور طلباء کی جاسوسی کا انکشاف

صنعاء (این این آئی)یمن کے دارالحکومت صنعاء سے ایک باوثوق ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی جامعہ صنعاء کے اساتذہ اور طلباء کی جاسوسی کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حوثی ملیشیا نے جامعہ صنعاء کے عملے، اساتذہ اور طلباء کی جاسوسی کیلیے ایک نیٹ ورک بنا رکھا ہے۔ یہ جاسوسی گروپ… Continue 23reading حوثیوں کی طرف سے جامعہ صنعاء کے اساتذہ اور طلباء کی جاسوسی کا انکشاف