وزیراعظم کی جانب سے وزراء کو دیئے 6ماہ کا مطلب کیا ہے؟ ورنہ کیا ہوسکتا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے وزراء کو 6 ماہ دئیے ہیں کسی اور نے نہیں دئیے۔ایک انٹرویومیں وزیر اطلاعات نے کہاکہ وزیراعظم کا مطلب تھا کہ وزراء اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ورنہ 6 ماہ بعد انہیں تبدیل کردیا جائیگا۔ شبلی فراز… Continue 23reading وزیراعظم کی جانب سے وزراء کو دیئے 6ماہ کا مطلب کیا ہے؟ ورنہ کیا ہوسکتا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں