’’تابوت سکینہ اور ہیکل سلیمانی‘‘
تابوت سکینہ اور ہیکل سلیمانی یہودیوں کیلئے روح زمین پر انتہائی مقدس ترین چیزیں ہیں۔ تابوت سکینہ دراصل ایک صندوق کا نام ہے جس میں جلیل القدر پیغمبروں کے تبرکات اور آسمانی اشیا رکھی گئی تھیں۔ تابو ت سکینہ حضرت آدم علیہ السلام سے ہوتا ہوا حضرت سلیمان علیہ السلام تک پہنچا۔ اس صندوق میں… Continue 23reading ’’تابوت سکینہ اور ہیکل سلیمانی‘‘