عمران خان نے توشہ خانے سے لیے گئے پین میں جڑا ایک ہیرا 275 روپے کے حساب سے خریدا، مزید حقائق سامنے آ گئے
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے سعودی تحفے سے متعلق مزید حقائق سامنے آگئے جس کے مطابق عمران خان نے توشہ خانے سے لیے گئے پین میں جڑا ایک ہیرا صرف 275 روپے کے حساب سے خریدا اور 500 روپے میں اسے فروخت کردیا۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading عمران خان نے توشہ خانے سے لیے گئے پین میں جڑا ایک ہیرا 275 روپے کے حساب سے خریدا، مزید حقائق سامنے آ گئے