ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ہفتہ، اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے سندھ میں نیا حکم نامہ جاری
کراچی(این این آئی)محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سے متعلق ترمیمی حکم نامہ جاری کردیاہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سندھ میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ہفتہ، اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے۔حکم نامے کے مطابق ریسٹورنٹس، کیفے کے لیے ٹیک اوے کے اوقات کار شام 7… Continue 23reading ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ہفتہ، اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے سندھ میں نیا حکم نامہ جاری