ہوٹلز اور ریستوران کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے کی اجازت دیدی گئی
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہوٹلز اور ریستوران کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے پرعائد پابندی یکم جولائی سے ختم کردی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے یکم جولائی سے ہوٹلز اور ریستوران میں ان ڈور بیٹھ کر کھانے… Continue 23reading ہوٹلز اور ریستوران کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے کی اجازت دیدی گئی