ہوٹل کا کھانا انسانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ریسٹورنٹ کا کھانا انسانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ریسٹورنٹ میں ملنے والا کھانا فاسٹ فوڈ سے بھی زیادہ مضر ہے ، یہ انسانی صحت کے لیے بہت… Continue 23reading ہوٹل کا کھانا انسانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار