جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ہنسلی کی ہڈی میں مچھلیاں رکھنے کا عجیب و غریب چیلنج

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

ہنسلی کی ہڈی میں مچھلیاں رکھنے کا عجیب و غریب چیلنج

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر یوں تو آئے دن کوئی نہ کوئی چیلنج مقبول ہوتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں چین میں مقبول ہونے والے ایک چیلنج نے سب کو حیران و پریشان کردیا ہے۔ چین میں فروغ پانے والے اس چیلنج کا نام ’کالر بون فش چیلنج‘ ہے جس میں ہنسلی کی ہڈی… Continue 23reading ہنسلی کی ہڈی میں مچھلیاں رکھنے کا عجیب و غریب چیلنج