ہندو انتہا پسند تنظیم نے نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کی دھمکی دے دی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں سول سوسائٹی کے ایک گروپ سٹیزنز فورم نے پولیس کو خط لکھا ہے جس میںبھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے گڑگاؤں میں مسلمانوں کی نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کی دھمکی دینے پر ہندو انتہا پسند تنظیم ’’بھارت ماتا واہنی‘‘کے ارکان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔کشمیر… Continue 23reading ہندو انتہا پسند تنظیم نے نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کی دھمکی دے دی