وزیراعظم عمران خان کے مطالبے پر 42 سال بعد عالمی شہرت یافتہ ہلٹن ہوٹلز کی پاکستان میں واپسی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان چھوڑکردبئی منتقل پاکستانی شہری 25ملین ڈالرز کی خطیر سرمایہ کاری پاکستان لے آیا، تاجر ممتاز مسلم نے کہا ہے کہ عمران خان نے اعتماد دیا ہے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کروں گا۔تفصیلات کے مطابق 42سال بعدعالمی شہرت یافتہ ہلٹن ہوٹلز کی پاکستان میں واپسی ہوگئی اور اوورسیزپاکستانی25ملین ڈالرز کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے مطالبے پر 42 سال بعد عالمی شہرت یافتہ ہلٹن ہوٹلز کی پاکستان میں واپسی