’’سدھو پاکستان کے ایجنٹ بن چکے‘‘ پاکستان کا دورہ کرنیوالی بھارتی وزیر ہرسمرت کور بادل نے بھارت واپس پہنچتے ہی ہنگامہ کھڑا کر دیا، انتہائی سنگین الزامات عائد
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی خاتون وزیر ہرسمرت کور بادل نے بھارت پہنچ کر سدھو کو پاکستان کا ایجنٹ قرار دے دیا، معروف بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جب بھارت پہنچے تو ایک طوفان کھڑا ہو گیا، انتہا پسندوں نے انہیں ملک دشمن اور پاکستانی ایجنٹ قرار دے دیا، دوسری جانب کرتار پور راہداری… Continue 23reading ’’سدھو پاکستان کے ایجنٹ بن چکے‘‘ پاکستان کا دورہ کرنیوالی بھارتی وزیر ہرسمرت کور بادل نے بھارت واپس پہنچتے ہی ہنگامہ کھڑا کر دیا، انتہائی سنگین الزامات عائد