فیس بک پر مذاق اڑانے کیلئے HaHa کا ایموجی استعمال کرنا حرام قرار
ڈھاکہ (آن لائن )انٹرنیٹ پر مقبول بنگلادیش کے معروف عالم دین احمداللہ نے فتویٰ دیاہے کہ فیس بک پر کسی کا مذاق اڑانے کی نیت سے ’ہاہا‘ کا ایموجی استعمال کرنا حرام ہے۔ فیس بک اور یوٹیوب پر 22 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والے مفتی احمداللہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں… Continue 23reading فیس بک پر مذاق اڑانے کیلئے HaHa کا ایموجی استعمال کرنا حرام قرار