راتوں رات کراچی میں فاروق ستار کیخلاف بڑا کام ہوگیا
کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں نامعلوم افراد ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان اور اس کے سربراہ فاروق ستار کے خلاف وال چاکنگ شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف وال چاکنگ… Continue 23reading راتوں رات کراچی میں فاروق ستار کیخلاف بڑا کام ہوگیا