گیس کےگھر یلو صارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان
لاہور(این این آئی) سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کردیا۔ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں گھریلو صارفین کے مارچ کے مہینے کے بل اقساط میں جاری کرنے کا آغاز کردیا گیا۔ بنا اقساط جاری ہونے والے مارچ کے مہینے کے بل… Continue 23reading گیس کےگھر یلو صارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان