پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے میں توسیع کر دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ایران کے درمیان گیس خریداری فروختگی معاہدے میں 26اگست 2024ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق اس امر کا انکشاف ترجمان سفارتخانہ ایران مادام حمانہ کریمی نے غیررسمی گفتگو کے دوران کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ دونوں ہمسایہ برادر اسلامی ملکوں… Continue 23reading پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے میں توسیع کر دی گئی