جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم نے گیس قیمت میں عالمی کمی کا فائدہ صارفین کو ٹرانسفر کرادیا

datetime 24  جولائی  2022

وزیراعظم نے گیس قیمت میں عالمی کمی کا فائدہ صارفین کو ٹرانسفر کرادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے آئل اینڈ گیس کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو دینے کا وعدہ پورا کر دیا ہے۔جون کے مقابلے میں عالمی منڈی میں آر ایل این جی کی قیمت میں پندرہ سے بیس فیصد تک کمی ہوئی ہے جس کا فائدہ وزیراعظم نے ڈائریکٹ صارفین… Continue 23reading وزیراعظم نے گیس قیمت میں عالمی کمی کا فائدہ صارفین کو ٹرانسفر کرادیا

نئے سال کا حکومتی تحفہ تیار، گیس قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ آپکی چیخیں نکل جائینگی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

نئے سال کا حکومتی تحفہ تیار، گیس قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ آپکی چیخیں نکل جائینگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)وفاقی حکومت نئے سال کا تحفہ گیس کی قیمتوں میں ناقابل برداشت اضافے کے ساتھ دیگی۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق  یکم جنوری 2022ء سے گھریلو اور کمرشل صارفین کو سیکڑوں روپے اضافی ایم ایم بی ٹی یو پر گیس ملا کریگی۔ گھریلو صارفین کا… Continue 23reading نئے سال کا حکومتی تحفہ تیار، گیس قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ آپکی چیخیں نکل جائینگی

گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر بڑھتا سیاسی دباؤ ، حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے بڑا فیصلہ واپس لے لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020

گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر بڑھتا سیاسی دباؤ ، حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے بڑا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد(این این آئی)گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سیاسی دباؤ کے بعد حکومت نے عوامی تنقید سے بچنے کے لیے قدرتی گیس کی قیمت پر 5 سے 15 فیصد تک اضافے کو روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معلومات رکھنے والے ذرائع نے بتایا کہ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا… Continue 23reading گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر بڑھتا سیاسی دباؤ ، حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے بڑا فیصلہ واپس لے لیا

گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ۔۔۔ پٹرولیم ڈویژن نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ۔۔۔ پٹرولیم ڈویژن نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) وزارت پٹرولیم نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈویژن گزشتہ روز گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں کے اضافے کے متعلق خبروں کی تردید کرتی ہے۔ ترجمان کی جانب سے بیان میں کہاگیاکہ اوگرا کا مجوزہ اضافہ نہ تو حتمی ہے اور نہ ہی اسے کسی فورم میں منظوری دی گئی… Continue 23reading گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ۔۔۔ پٹرولیم ڈویژن نے بڑا اعلان کردیا

گیس بم بالآخر پھٹ گیا،قیمتوں میں ناقابل یقین حد تک اضافہ نوٹیفکیشن بھی جاری ، اطلاق کب سے ہوگا؟پاکستانیوں نے سر پکڑ لیا

datetime 30  جون‬‮  2019

گیس بم بالآخر پھٹ گیا،قیمتوں میں ناقابل یقین حد تک اضافہ نوٹیفکیشن بھی جاری ، اطلاق کب سے ہوگا؟پاکستانیوں نے سر پکڑ لیا

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا ۔گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں پر ون سلیب بینیفٹ کی منظوری دیدی… Continue 23reading گیس بم بالآخر پھٹ گیا،قیمتوں میں ناقابل یقین حد تک اضافہ نوٹیفکیشن بھی جاری ، اطلاق کب سے ہوگا؟پاکستانیوں نے سر پکڑ لیا

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ،حکومت نے پاکستانیوں پر ’’گیس بم‘‘ گرادیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق کب سے ہوگا؟حفیظ شیخ نے منظوری دیدی

datetime 26  جون‬‮  2019

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ،حکومت نے پاکستانیوں پر ’’گیس بم‘‘ گرادیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق کب سے ہوگا؟حفیظ شیخ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ بدھ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ،حکومت نے پاکستانیوں پر ’’گیس بم‘‘ گرادیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق کب سے ہوگا؟حفیظ شیخ نے منظوری دیدی

گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا

datetime 19  جون‬‮  2019

گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے گھریلو صارفین کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دی جائے گی۔ حکام نے بتایا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران… Continue 23reading گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا

عوام پر ’’گیس بم‘‘گرانے کی پھر تیاریاں،اس مرتبہ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

عوام پر ’’گیس بم‘‘گرانے کی پھر تیاریاں،اس مرتبہ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرول اور بجلی کے بعد اب گیس کی قیمتیں بڑھانے پر غور شروع کر دیا ۔ اوگرا نے گیس قیمتیں بڑھانے کے لئے تیاری بھی شروع کر دی ،نجی ٹی وی کے مطابق سوئی سدرن کی درخواست پر گیس 108روپے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی نادرن… Continue 23reading عوام پر ’’گیس بم‘‘گرانے کی پھر تیاریاں،اس مرتبہ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کرنے کی تیاریاں!کمپنیوں نے گیس کتنی مہنگی کرنے کی درخواست کردی؟پڑھ کرآپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 25  مارچ‬‮  2019

گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کرنے کی تیاریاں!کمپنیوں نے گیس کتنی مہنگی کرنے کی درخواست کردی؟پڑھ کرآپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد(آن لائن) آئندہ مالی سال کے لیے گیس یوٹیلیٹیز کی آمدن کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے یکم جولائی 2019 سے گیس کی قیمتوں میں 145فیصد تک اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹیڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹیڈ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کرنے کی تیاریاں!کمپنیوں نے گیس کتنی مہنگی کرنے کی درخواست کردی؟پڑھ کرآپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

Page 1 of 2
1 2