فقیر گھوڑے پر سوار ہوکربھیک مانگنے واپڈا آفس پہنچ گیا عملے نے گھڑ سوار فقیر کیساتھ کیا سلوک کر دیا ، ویڈیو وائرل
نواب شاہ (این این آئی) سندھ میں فقیر گھوڑے پر سوار ہوکر خیرات مانگنے حیسکو واپڈا ایکسئن پہنچ گیا، ملازمین نے ڈنڈوں سے پٹائی کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں گداگروں نے بھیک مانگنے کو باقاعدہ کاروبار بنارکھا ہے اور ایشیائی ممالک میں بھیک مانگنے والے گداگر نے عجیب و غریب حلیے بناتے… Continue 23reading فقیر گھوڑے پر سوار ہوکربھیک مانگنے واپڈا آفس پہنچ گیا عملے نے گھڑ سوار فقیر کیساتھ کیا سلوک کر دیا ، ویڈیو وائرل