گھریلو گیس صارفین کے میٹر رینٹ میں ساڑھے 1200 فیصد اضافہ کر دیا گیا
کراچی(این این آئی) امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے گیس بلوں میں میٹر رینٹ کی وصولی سے شہریوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران عوام سے سہولیات کے نام پر ہر چیز پر بھاری ٹیکس وصولی کررہے مگر عوام کیلئے سہولیات کی بجائے… Continue 23reading گھریلو گیس صارفین کے میٹر رینٹ میں ساڑھے 1200 فیصد اضافہ کر دیا گیا