جعلی ایمبولینس اورنقلی مریض، ایمبولیس میں گٹکاسپلائی کرنیوالا گینگ گرفتار، پولیس نے24گھنٹوں میں کتنی ایمبولینسز پکڑیں ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی ایمبولینس اور نقلی مریض ، گٹکا سپلائی کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گٹکے سپلائی کیلئے ملزمان نے ایمبولینس کو اپنے فائدے کیلئے استعمال کر رہے تھے ۔ پولیس نے کشتی چوک میں ایمبولینس کو شک کی بنا پر چیک کیا جو بالکل صحیح… Continue 23reading جعلی ایمبولینس اورنقلی مریض، ایمبولیس میں گٹکاسپلائی کرنیوالا گینگ گرفتار، پولیس نے24گھنٹوں میں کتنی ایمبولینسز پکڑیں ؟