پی ٹی آئی احتجاج کے دوران رکن صوبائی اسمبلی کو گولی لگ گئی
کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کراچی نے احتجاج مارچ کیا،مارچ کے شرکا کو پولیس نے ریڈ زون میں داخلے سے روک دیا،مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی،پولیس کارروائی سے علاقہ میدان جنگ بن گیا،پولیس نے کئی کارکنان کو… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج کے دوران رکن صوبائی اسمبلی کو گولی لگ گئی