سونے کی روز بروز بڑھتی قیمتیں گولڈ مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) غیر یقینی صورت حال،پریومیہ بھاؤ کا اجرا بندکر دیا گیا، آل پاکستان جیول اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صورت حال واضح ہونے تک سونے کے بھاؤ جاری نہیں کئے جائیں گے۔جنگ اخبارکی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیول اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدرحاجی ہارون رشید چاند نے… Continue 23reading سونے کی روز بروز بڑھتی قیمتیں گولڈ مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی