پاکستان میں پہلی بار کرنٹ اکاونٹ خسارہ دو ارب ڈالر ماہانہ تک پہنچ گیا تھا،گورنر اسٹیٹ بینک کااعتراف،بڑی پیش گوئی کردی
کراچی(آن لائن) گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے کہاہے کہ پچھلے کچھ مہینوں سے زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی اب رک گئی ہے، اب ذخائر میں آہستہ آہستہ اضافہ ہورہاہے۔ گزارش ہے کہ بھروسہ رکھیں بہتری ہورہی ہے، 2014 سے 2017 کے دروان کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تیزی سے بڑھتا رہا،پاکستان میں پہلی بار… Continue 23reading پاکستان میں پہلی بار کرنٹ اکاونٹ خسارہ دو ارب ڈالر ماہانہ تک پہنچ گیا تھا،گورنر اسٹیٹ بینک کااعتراف،بڑی پیش گوئی کردی