عوام کی پریشانیاں کم نہ ہو سکیں، گندم کی قیمت میں منافع خوروں نے بھاری اضافہ کر دیا،گندم بحران پیدا ہونے کا خدشہ
فیصل آباد (آن لائن )گندم کی قیمت میں 60روپے فی من مزید اضافہ ، اوپن مارکیٹ میں گندم ساڑھے 19سو روپے فی من ہوگئی ، چکی مالکان نے آٹا مہنگا کردیا آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ،چکی مالکان نے آٹا ایک بار پھر 57سے 60روپے فی کلو کردیا ۔آن لائن کے مطابق فیصل آبادمیں… Continue 23reading عوام کی پریشانیاں کم نہ ہو سکیں، گندم کی قیمت میں منافع خوروں نے بھاری اضافہ کر دیا،گندم بحران پیدا ہونے کا خدشہ