کئی عالمی رہنماؤں سے رابطہ کیا، عمران خان کے علاوہ کوئی سامنے نہ آیا ٗ امریکی صحافی مدد کرنے پر وزیراعظم پاکستان کے شکرگزار
نیویارک (این این آئی)امریکی صحافی گلین بیک نے افغانستان سے صحافیوں اور امریکیوں کے انخلا میں مدد پر وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔صحافی نے سوشل میڈیا پر افغانستان سے انخلا میں وزیر اعظم کی مدد کی کہانی بیان کر دی اورکہا کہ کئی عالمی رہنماؤں سے رابطہ کیا… Continue 23reading کئی عالمی رہنماؤں سے رابطہ کیا، عمران خان کے علاوہ کوئی سامنے نہ آیا ٗ امریکی صحافی مدد کرنے پر وزیراعظم پاکستان کے شکرگزار