پاکستانی گلوکارہ سونیا مجید یو اے ای کی گلوبل گڈول ایمبسڈر بن گئیں
لاہور(این این آئی) پاکستان کے لیے پہلی بار انٹرنیشنل پیس ایوارڈ حاصل کرنے والی گلوکارہ سونیا مجید متحدہ عرب امارات کی گلوبل گڈ ول ایمبسڈر بن گئیں۔لاہور سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ سونیا مجید نے حال ہی میں پاکستان کے لیے انٹرنیشنل پیس ایوارڈ جیتا تھا اور وہ ایسا کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ… Continue 23reading پاکستانی گلوکارہ سونیا مجید یو اے ای کی گلوبل گڈول ایمبسڈر بن گئیں