بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ہر ماہ 5 ارب روپے کا اضافہ، گردشی قرضہ 550 ارب روپے تک پہنچ گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

ہر ماہ 5 ارب روپے کا اضافہ، گردشی قرضہ 550 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )گردشی قرضہ550 ارب روپے تک پہنچ گیا،ہر ماہ 5ارب روپے کا اضافہ،ٹیوب ویل چلانے کے لیے بجلی کے غیر قانونی کنکشنز کا استعمال معاشی نقصان کا باعث،پاکستان پن بجلی، ہوا، شمسی اور بایوماس جیسی قابل تجدید توانائی کی پیداوار کی وسیع صلاحیت کو بروئے کار لا کر بڑے پیمانے پر اپنے… Continue 23reading ہر ماہ 5 ارب روپے کا اضافہ، گردشی قرضہ 550 ارب روپے تک پہنچ گیا

رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

datetime 8  اپریل‬‮  2023

رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی) اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں 419 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ٹوٹل گردشی قرضہ بڑھ کر 2.67 ٹریلین روپے ہوگیا ہے۔وزارت خزانہ اور بجلی کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2331ارب کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2331ارب کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(این این آئی)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ رواں مالی سال جولائی سے دسمبر2021کے دوران گردشی قرضہ میں 196ارب روپے اضافہ ہوا اور اب تک پاور سیکٹر کا مجموعی قرضہ 2,476ارب روپے تک پہنچ گیا ہے انہوں نے کہا کہ گردشی… Continue 23reading پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2331ارب کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

گردشی قرضوں میں ماہانہ 34.75ارب روپے کا اضافہ ٗ سرکاری دستاویزات میں سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

گردشی قرضوں میں ماہانہ 34.75ارب روپے کا اضافہ ٗ سرکاری دستاویزات میں سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کے گردشی قرضوں میں 139 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورتوانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 2 ہزار419 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اکتوبر 2021 تک گردشی قرضے کا کل حجم 2419… Continue 23reading گردشی قرضوں میں ماہانہ 34.75ارب روپے کا اضافہ ٗ سرکاری دستاویزات میں سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ ڈھائی ٹریلین روپے تک پہنچ گیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ ڈھائی ٹریلین روپے تک پہنچ گیا،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے کاگردشی قرضہ تیز رفتاری سے بڑھتے ہوئے ڈھائی ٹریلین روپے تک پہنچ کر معیشت کے لئے خطرہ بن… Continue 23reading بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ ڈھائی ٹریلین روپے تک پہنچ گیا،تہلکہ خیز دعویٰ

ملکی گردشی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  جون‬‮  2021

ملکی گردشی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) اسلام آباد ٹریڈرز ونگ کے صدر جمشید اخترشیخ حکومت نے رواں مالی سال کے 11ماہ کے دوران12ارب13کروڑ 50لاکھ ڈالر کے غیر ملکی قرضہ حاصل کیا ہے،ملکی و غیر ملکی قرض میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے مگر عوام کو ریلیف کہیں نظر نہیں آتا ہے،… Continue 23reading ملکی گردشی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

2025 تک گردشی قرضہ 4936 ارب روپے ہو جائیگا مستقبل میں عفریت سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تجاویز پیش

datetime 14  فروری‬‮  2021

2025 تک گردشی قرضہ 4936 ارب روپے ہو جائیگا مستقبل میں عفریت سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تجاویز پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی پی پیز سے سمجھوتوں کے باوجود 2025 تک گردشی قرضہ 4936 ارب روپے تک بڑھ جائے گا ۔اس وقت گردشی قرضے کا حجم 2400 ارب روپے ہے ۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق پاکستان کے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کی وجوہات ، مضمرات اور تشخیص کی… Continue 23reading 2025 تک گردشی قرضہ 4936 ارب روپے ہو جائیگا مستقبل میں عفریت سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تجاویز پیش

گردشی قرضہ 2306ارب تک پہنچ چکا، 806ارب کا پرائیویٹ قرض اپنے ذمہ لیا، وزارت خزانہ کے اہم انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2021

گردشی قرضہ 2306ارب تک پہنچ چکا، 806ارب کا پرائیویٹ قرض اپنے ذمہ لیا، وزارت خزانہ کے اہم انکشافات

اسلام آ باد (آ ئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بڑھتے ہوئے گردشی قرضہ کے معاملہ پر وزارت توانائی کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا اور وزارت خزانہ سے گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان اور تمام مطلوبہ دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کردی، کمیٹی کو وزارت خزانہاور اسٹیٹ بینک کے… Continue 23reading گردشی قرضہ 2306ارب تک پہنچ چکا، 806ارب کا پرائیویٹ قرض اپنے ذمہ لیا، وزارت خزانہ کے اہم انکشافات

حکومت کا گردشی قرض کنٹرول نہ کرپانے کا اعتراف، قرض کے خاتمے کے اعلان کے حوالے سے اسد عمر اور عمر ایوب کے بیانات میں تضاد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا گردشی قرض کنٹرول نہ کرپانے کا اعتراف، قرض کے خاتمے کے اعلان کے حوالے سے اسد عمر اور عمر ایوب کے بیانات میں تضاد

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرگردشی قرضہ کنٹرول نہ کرپانے کا اعتراف کر لیا، انہوں نے وزیر توانائی عمر ایوب کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا دسمبر 2020 تک گردشی قرضہ ختم ہو جائیگا، عمر ایوب کو نہ جانے کون یہ کہتا تھا گردشی قرضہ ختم… Continue 23reading حکومت کا گردشی قرض کنٹرول نہ کرپانے کا اعتراف، قرض کے خاتمے کے اعلان کے حوالے سے اسد عمر اور عمر ایوب کے بیانات میں تضاد

Page 1 of 2
1 2