ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

اٹلی میں زمین کھسکنے سے 2 گرجا گھر اور قبرستان سمندر برد سینکڑوں قبروں میں موجود تابوت اور لاشیں سمندر میں تیرنے لگیں

datetime 24  فروری‬‮  2021

اٹلی میں زمین کھسکنے سے 2 گرجا گھر اور قبرستان سمندر برد سینکڑوں قبروں میں موجود تابوت اور لاشیں سمندر میں تیرنے لگیں

روم (این این آئی )اٹلی میں بحیرہ روم کے کنارے پر واقع جنوی شہر میں کموگلی کے مقام پر زمین کھسکنے کے نتیجے میں اچانک دو گرجا گھروں کی عمارتیں اور ان سے متصل قبرستان سمندر برد ہوگئے جس کے نتیجے میں سیکڑوں قبروں میں موجود تابوت اور لاشیں سمندر میں تیرنے لگیں۔مقامی ذرائع ابلاغ… Continue 23reading اٹلی میں زمین کھسکنے سے 2 گرجا گھر اور قبرستان سمندر برد سینکڑوں قبروں میں موجود تابوت اور لاشیں سمندر میں تیرنے لگیں

مسلمانوں کے بعد عیسائی بھی اسرائیل کے نشانے پر بیت المقدس کے گرجا گھروں بارے کیا اعلان کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

مسلمانوں کے بعد عیسائی بھی اسرائیل کے نشانے پر بیت المقدس کے گرجا گھروں بارے کیا اعلان کر دیا

تل ابیب(این این آئی)قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے بیت المقدس کے مسلمان باشندوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ وہاں کی مسیحی برادری کے خلاف بھی انتقامی اقدامات کا سلسلہ تیز کردیا ہے،اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس میں موجود گرجا گھروں پر ٹیکس عاید کردیا ہے،عرب ٹی وی کے مطابق بیت المقدس میں… Continue 23reading مسلمانوں کے بعد عیسائی بھی اسرائیل کے نشانے پر بیت المقدس کے گرجا گھروں بارے کیا اعلان کر دیا

بم کی افواہ کے بعد اسپین میں مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

بم کی افواہ کے بعد اسپین میں مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا

میڈریڈ(آئی این پی)اسپین میں بم کی افواہ کے بعد مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپانوی پولیس کا کہنا ہے کہ بارسلونا شہر میں واقع مشہور گرجا گھر ساگراڈا فامیلیا میں بم کی افواہ کے بعد گرجا گھر کو خالی کرالیا گیا تھا تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ اور کریکر ماہرین نے… Continue 23reading بم کی افواہ کے بعد اسپین میں مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا

مسجد کے مینار اور گرجا گھر کا ٹاور ایک ساتھ چمک اٹھے، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

مسجد کے مینار اور گرجا گھر کا ٹاور ایک ساتھ چمک اٹھے، بڑی وجہ سامنے آگئی

بیروت(این این آئی)لبنان میں طویل عرصے تک مذہبی اور فرقہ وارانہ خانہ جنگی کے بعد وہاں کی مسلمان اور مسیحی برادری نے مل جل کر زندگی گذارنے کا منفرد سفر شروع کیا ہے۔ اس کی تازہ مثال وسطی بیروت میں اس وقت دیکھی گئی جب سینٹ جارج کیتھڈرل چرچ کے ٹاور پر لگی گھنٹیوں پر… Continue 23reading مسجد کے مینار اور گرجا گھر کا ٹاور ایک ساتھ چمک اٹھے، بڑی وجہ سامنے آگئی