خیبر پختونخواسے سالانہ ہزاروں گدھے چین سپلائی کئے جائیں گے، صوبے کو سالانہ اربوں روپے کی آمدن ہوگی،وفاق کو آگاہ کردیاگیا
پشاور(آن لائن) خیبر پختونخواسے سالانہ 80ہزار سے گدھے چین سپلائی کرنے کے معاہدے سے وفاق کو آگاہ کردیا گیا ہے چینی دونوں کمپنیاں آئندہ ہفتے اسلام آباد میں اس حوالے سے باقاعدہ طور پر صوبائی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرینگے معاہدے کے موقع پر چینی سفیر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی موجود ہو نگے… Continue 23reading خیبر پختونخواسے سالانہ ہزاروں گدھے چین سپلائی کئے جائیں گے، صوبے کو سالانہ اربوں روپے کی آمدن ہوگی،وفاق کو آگاہ کردیاگیا