سعودی عرب سے پاکستان رشتے داروں کو گاڑی گفٹ کرنے کا طریقہ متعارف
ریاض /اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی گفٹ اسکیم کے طریقہ کار کو آسان بنایا ہے، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں مقیم ہم وطن دو سال میں ایک مرتبہ استعمال شدہ گاڑی بھیج سکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گاڑی گفٹ اسکیم کے تحت بھیجی جانے والی گاڑی 5 سیٹر،… Continue 23reading سعودی عرب سے پاکستان رشتے داروں کو گاڑی گفٹ کرنے کا طریقہ متعارف