گاڑی کی جعلی انشورنس کلیم کروانے والا شہری مشکل میں پڑگیا، حیرت انگیز انکشاف
کراچی(آن لائن)جعلی انشورنس کلیم کرکے گاڑی چوری ہونے کا مقدمہ درج کروانے والا شہری مشکل میں پڑگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لیے گاڑی چوری ہونے کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے کا شہر قائد کا رہائشی خود مصیبت میں پھنس گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم… Continue 23reading گاڑی کی جعلی انشورنس کلیم کروانے والا شہری مشکل میں پڑگیا، حیرت انگیز انکشاف